کھیل

ہمیں پاکستان اور پاکستان کو ہمارے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوچکا ۔ ٹام لیتھم

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ کےلیے تیار وکٹ تین ملکی سیریز کے فائنل سے کچھ مختلف ہے۔ پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں اچھا مقابلہ ہوگا۔ٹام لیتھم کا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھا مقابلہ ہوتا ہے افتتاحی میچ میں بھی ایسا ہی ہو گا، رچن رویندرا صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ لوکی فرگوسن ان فٹ ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان اور پاکستان کو ہمارے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوچکا ہے، تین ملکی ٹورنامنٹ کے دوران نیوزی لینڈ نے کافی اچھا کھیلا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button