دنیا
Trending

لاس اینجلس:ہولناک آتشزدگی کا خطرہ بڑھ گیا،60 لاکھ افراد خطرے میں

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ اب تک بجھائی نہیں جا سکی،تیز ہواوں نے فائر فائٹرز کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کیلفیورنیا کے دیگر علاقوں میں 60 لاکھ سے زائد افراد کو ہولناک آگ کے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،آتشزدگی سے اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

لاس اینجلس میں تیز جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے،عوام کو محتاط ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جنوبی کیلفیورنیا کی تاریخ میں ایٹن اور پالیساڈس کی آگ کو تباہ کن جنگلاتی آگ قرار دے دیا گیا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button