پاکستان

سابق ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ فیاض احمد موہل کرپشن کے الزامات میں گرفتار

اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے سابق ڈپٹی کمشنر فیاض احمد
موہل کو کرپشن کے الزامات میں لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔انہیں جلد گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن حکام پچھلے کئی ماہ سے سابق ڈپٹی کمشنر کے خلاف کرپشن کی مختلف درخواستوں پر تحقیقات کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button