پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا قادیانیوں کے متعلق تاریخی فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال صاحب کا قادیانیوں کے متعلق تاریخی فیصلہ

لاہور‏ہائیکورٹ نے قادیانیوں کے متعلق ایک کیس کافیصلہ دیتے ہوئے احادیث نبویہ (ﷺ) کی روشنی میں قرار دیا کہ کیونکہ فوت ہونے والا شخص مسلمان تھا لہذا متوفی کی جائیداد متوفی کے مسلم وارثوں کوتو ملے گی لیکن متوفی کا ایک وارث جو کہ قادیانی تھا اسے وراثت میں حصہ نہیں ملے گا کیونکہ کافر، مسلمان کی جائیداد کا وارث نہیں ہوتا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button