پاکستان
جنوبی وزیرستان. فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔13جہنم واصل
جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔13جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے سرا روغہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 13 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہوئے۔
ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ساتھ بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔علاقے کو خارجی دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔