پاکستان
لاقانونیت،کرپشن اور دہشت گردی میں خیبرپختونخواہ سبقت لے رہا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

کے پی کے میں ملازمین تنخواہوں اور بلدیاتی نمائندے فنڈزکے کےلیے ہرہفتے احتجاج کرتے ہیں۔وزیراطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری خیبرپختونخواہ حکومت پربرس پڑیں۔انہوں نے کہاکہ لا قانونیت میں خیبرپختونخواہ سبقت لے رہا ہے۔ملازمین تنخواہوں اور بلدیاتی نمائندے فنڈزکے کےلیے ہرہفتے احتجاج کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گنڈاپورسرکار کی ترجیحات میں صوبے کی عوام نہیں اڈیالہ جیل کا قیدی ہے۔عظمی بخاری نے کہاکہ خیبرپختونخواہ میں کرپشن عروج پرہے۔وفاق سے ملنے والے فنڈزجلسوں اور دھرنوں میں خرچ کیے جارہے ہیں۔وفاقی حکومت کو خیبرپختونخواہ کودئیے جانے والے فنڈزکاآڈٹ کرواناچاہیے۔امین گنڈاپورکے 625منصوبے ایک ارب درختوں کی طرح ہوں گے