پاکستانکھیل

پوپوکلب کھلاڑیوں کی بہترین تربیت گاہ ہے

اسلام آبادپوپو فٹبال کلب ملک میں فٹبال کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ کلب نوجوان کھلاڑیوں کو نہ صرف مفت تربیت فراہم کرتا ہے بلکہ ان کی رہائش اور تعلیمی اخراجات بھی اٹھاتا ہے۔کلب نوجوانوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔پوپو کلب کےکئی کھلاڑی قومی فٹبال ٹیم میں بھی جگہ بنا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button