پاکستان

39 کلومیٹر طویل شاہراہ بھٹو ہائی اسپیڈ ایکسپریس وے ہے۔مرادعلی شاہ

‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں شاہراہِ بھٹو پر فالو اپ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، ناصر شاہ، سعید غنی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب و دیگر شریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ39 کلومیٹر شاہراہ بھٹو ہائی اسپیڈ ایکسپریس وے ہے۔شاہراہِ بھٹو شہر کی ٹریفک کا کافی لوڈ نہ صرف کم کرے گا بلکہ عوام کو بڑی سہولت دے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ شاہراہ بھٹو کے 6 انٹرچینج شہر کی اہم سوسائیٹیز اور انڈسٹریل ایریاز کی ٹریفک کے لیے اہم ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button