پاکستاندنیا

“کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی”بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کاجواب

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی سوچ سے متعلق چاہیں تو وائٹ ہاوس سے بھی پوچھ لیں، صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ہمیں کرہ ارض کی پرواہ ہے۔ان کاکہناتھاکہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو اپنے پڑوسیوں کی پرواہ ہے، ہمیں اس بات کی فکر ہے کہ دنیا میں کیا ہورہا ہے اور یہ ہمارے عمل سے واضح ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button