پاکستان

پی ٹی آئی دورحکومت میں روڈامنصوبے میں پلاٹوں کی بندربانٹ کی گئی۔عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے
لاہور میں نیوز کانفرنس میں کہاہے کہ اپوزیشن نے وائٹ پیپرمیں سفید جھوٹ بولا۔پی ٹی آئی دورحکومت میں روڈامنصوبے میں پلاٹوں کی بندربانٹ کی گئی۔نوجوانوں کے ہاتھ میں کیلیں،پتھر ا ور پٹرول بم دیئے۔پی ٹی آئی کو پاکستان کے خلاف سازشیں کرنا ا ور دیوالیہ کرنا اچھا لگتا ہے.انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہیں۔ ملک کے 70فیصدعوام وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی سے خوش اور مطمئن ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button