پاکستان

عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عید کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق عید کی تعطیلات 31 مارچ سے شروع ہو کر 2 اپریل تک ہوں گی، ہفتہ اور اتوار شامل کر کے عید پر پانچ چھٹیاں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button