ٹیکنالوجیدلچسپ و عجیب
Trending

سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا منفرد موقع،6 سیارے ایک ہی لائن میں نظر آئیں گے

سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج منفرد ہے،6 سیارے ان دنوں ایک ہی لائن میں نظر آ رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زحل،مشتری،مریخ اور زہرہ کو انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا جبکہ نیپچون اور یورینس دوربین سے نظر آئیں گے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سیاروں کا یہ نظارہ فروری کے دوسرے ہفتے تک جاری رہے گا لیکن سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا سب سے بہتر دن 25 جنوری ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button