پاکستان

فورسز نےجنڈولہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔9خوارج دہشت گردہلاک

جنوبی وزیرستان میں فورسز نےجنڈولہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناکر9خوارج دہشت گردوں کوہلاک کردیاہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حملے کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے گاڑی میں بیٹھ کر ایف سی کیمپ کے قریب خود کو اڑایا۔ پاک فوج کے جوانوں نے بروقت خوارج کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔علاقےمیں سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button