پاکستان

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوااوروزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات۔آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی اصلاحات پربات چیت

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ملاقات کی۔
ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے پر بھی پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا اور ٹیکس اصلاحات، انرجی سیکٹرکی بہترکارکردگی سمیت اہم شعبوں میں پیشرفت برقراررکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی اصلاحات سےحاصل میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو ہوئی۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button