پاکستان
عوامی سہولت کے لیے سندھ بھرمیں بچت بازارقائم کیے گئے ہیں۔شرجیل میمن

ناجائزمنافع خوری کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔سینئروزیرسندھ
سندھ حکومت کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاہے کہ عوام کو ریلیف دینا سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔عوامی سہولت کے لیے سندھ بھرمیں بچت بازارقائم کیے گئے ہیں۔مقصدعوام پرمہنگائی کابوجھ کم کرناہے۔ناجائزمنافع خوری کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ایسے لوگوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی ۔وہ میڈیا کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔