کاروبار
15مارچ کوتیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی ہوگی

یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔اب ذرائع کاکہناہے کہ نئی قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔