کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔

پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہو گئے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ کا اطلاق ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button