پاکستان

قیدی کو سمجھانے اڈیالہ جیل جانا پڑا تو ملک کی خاطر جائیں گے۔کامران ٹیسوری

گورنرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس سندھ میں تمام گورنرز کی موجودگی دلیل ہے کہ ریاست پہلے اور سیاست بعد میں ہے۔ان کاکہناتھاکہ اگر قیدی کو سمجھانے اڈیالہ جانا پڑا تو ملک کے لیے جائیں گے۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ وفاق اور صوبے کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا آئین اور قانون کے تحت جو اختیارات ہیں وہ کسی کو نہیں دیں گے۔ملک کی پہلی گورنرسمٹ میں تمام گورنرزنے شرکت کی اوراپنے خیالات کااظہارکیا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button