پاکستان
فلپائن میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
غیر ملکیv خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس وائرس سے متاثرہ شخص رواں ماہ بیرون ملک سے واپس لوٹا تھا جسے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ شخص سے رابطے میں آنے والے 10 افراد بھی قرنطینہ کردیئے گئے ہیں۔
دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس وائرس کی وبا کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیاہے
۔