پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو فروغ اورسرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا ہے۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم 22مارچ تک سعودی عرب میں رہیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button