دنیا

کرپٹوکرنسی کی دنیامیں ہلچل مچ گئی۔ ایلون مسک نے اپنانام تبدیل کرلیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام تبدیل کرکے ‘Kekius Maximus’ کیا جس نے بہت سی قیاس آرائیوں کو جنم دیاہے۔ ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک دنیاکے امیرترین شخص ہیں۔ ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا ‘نام ‘ تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button