پاکستان

کچے کے 40 ڈاکو کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت سے متعلق دوسری فہرست جاری کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام،تصاویر اور سر کی قیمت کے حوالے سے نئی فہرست جاری کی،دوسری فہرست میں 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈاکوؤں سے متعلق خفیہ اطلاع دینے کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کیا اور ڈاکووں سے متعلق اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھنے کی یقین بھی دہانی کروائی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button