پاکستان

آن لائن پتنگیں فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار۔750 پتنگیں،16 چرخیاں،قاتل ڈوربرآمد

لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوسرے صوبے سے آن لائن پتنگیں منگوا کر پنجاب میں آن لائن فروخت کرنے والے ملزمان گرفتارکرلیے۔پولیس نے قاتل ڈور و پتنگیں فروخت کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو 750 پتنگوں اور 16 چرخیوں سمیت گرفتار کیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کہاہے کہ پتنگ فروش،پتنگ و ڈور سازاورپتنگ باز کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے عناصر کیخلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button