پاکستانکھیل

چیمپیئنزٹرافی: پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔کپتان محمد رضوان پرامید

پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔بھارتی ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہماری ٹیم آج کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ٹیم میں ایک تبدیلی ہے ، فخرزمان کی جگہ امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button