پاکستانکھیل

چیمپئنز ٹرافی کاآغاز:پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باولنگ کافیصلہ کر لیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہو چکی ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے بعد بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف کی جگہ فاسٹ بولر حارث رؤف ٹیم میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ہوم گراؤنڈ پر چیمپئنز ٹرافی کو یادگار بنانے کے لیے پُرعزم ہیں اور کہتے ہیں 2017 سے اب تک بہت کچھ بدل چکا لیکن ہمارا عزم وہی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button