پاکستان
جو ملک انٹرنیٹ بند کر دیتا ہو وہاں ترقی نہیں ہو گی ۔ شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جو ملک انٹرنیٹ بند کر دیتا ہو وہاں ترقی نہیں ہو گی،انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پیکا کے ذریعے آزادیوں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ۔ان کاکہنا تھا کہ پی پی اور (ن) لیگ کا اتحاد مفاد کا اتحاد ہے۔