پاکستان
-
مودی حکومت پُرتشدد بین الاقوامی جبر میں مصروف ہے-جعفرایکسپریس دہشت گرد حملے میں بھارت ملوث ہے۔سکھوں کی عالمی تنظیم “سکھ فار جسٹس”
امریکا میں سکھوں کیعالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین پر ہونے والے حملے میں بھارت کے ملوث…
مزید پڑھیں » -
فورسز نےجنڈولہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔9خوارج دہشت گردہلاک
جنوبی وزیرستان میں فورسز نےجنڈولہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناکر9خوارج دہشت گردوں کوہلاک کردیاہے۔ذرائع کا بتانا…
مزید پڑھیں » -
پی ٹی آئی حکومت نے سندھ کے شدیداعتراضات کے باوجود چوبارہ کینال،جلالپورکینال اورگریٹرتھل کینال جیسے متنازع منصوبے شروع کیے۔شرجیل میمن
سینئر صوبائی وزیرسندھ شرجیل انعام میمن کا عمرایوب کے بیان پرشدید ردعمل سینئر صوبائی وزیرسندھ شرجیل انعام میمن نے عمرایوب…
مزید پڑھیں » -
سندھ کے پانی پر ڈاکہ قبول نہیں،ایسے کسی بھی فیصلے کیخلاف عوامی سطح پر بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
چولستان کینال سمیت 6نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار۔سندھ صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…
مزید پڑھیں » -
جعفرایکسپریس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں…
مزید پڑھیں » -
سانحہ جعفرایکسپریس:لیہ کاسپوت لانس نائیک مزمل حسین بھی وطن پرقربان
سانحہ جعفرایکسپریس میں شہید ہونے والوں میں لیہ کاسپوت لانس نائیک مزمل حسین بھی شامل ہے۔خبرملتے ہی علاقہ کی فضا…
مزید پڑھیں » -
جعفر ایکسپریس حملہ:وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ کا اہم دورہ کریں گے
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے اورجعفر ایکسپریس حملے…
مزید پڑھیں » -
اختر مینگل اورمحمود خان اچکزئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے
ترجمان متحدہ اپوزیشن اخونزادہ حسین یوسفزئی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مسائل صرف سیاسی قیادت ہی حل کرسکتی…
مزید پڑھیں » -
ٹرین حملہ:پی ٹی آئی،انڈین میڈیا،باہربیٹھے یوٹیوبرزاوربی ایل اے نے مکروہ پروپیگنڈہ کیالیکن سیکورٹی فورسزنے اعلی مہارت کا مظاہرہ کرکے دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملادیئے۔عطاءاللہ تارڑ
عمرایوب خان کے بڑوں نے اس ملک کی خدمت کی ہے،انہیں غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے۔وزیراطلاعات پاک فوج کے ماہرسنائپرزاورکمانڈوزنے…
مزید پڑھیں » -
سانحہ جعفرایکسپریس: بہادر سپوتوں نے تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ چار جوان وطن پرقربان۔آپریشن میں آرمی، ایف سی، ایس ایس جی اور ایئر فورس نے حصہ لیا۔21مسافرشہیدہوئے
جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے اور مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے،…
مزید پڑھیں »