دنیا

سعودی حکومت نے حج و عمرہ زائرین کے لیے بڑااعلان کردیا

مدینہ منورہ کے شہری اور عمرہ زائرین اب سال میں ایک سے زائد بار روضہ رسول پرحاضری اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت نےروضہ رسول اللہﷺ پر حاضری اورریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کےلیے سال بھرانتظارکی پابندی کی شرط ختم کردی ہے۔مدینہ منورہ کے شہری اور عمرہ زائرین اب سال میں ایک سے زائد بار روضہ رسول پرحاضری اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرسکیں گے تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی، زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button