پاکستانکھیل

بانی پاکستان کا 148 واں یوم پیدائش۔فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے مزارقائدپرپھولوں کی چادرچڑھائی

بانی پاکستان کا 148 واں یوم پیدائش۔فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے مزارقائدپرپھولوں کی چادرچڑھائی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قائد اعظم محمدعلی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ بڑےاعزاز کی بات ہےکہ مزار پر حاضری کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے یہ سال اچھا رہا ، جس طرح جنوبی افریقہ کو شکست دی وہ تاریخی کامیابی ہے اور کھلاڑیوں نے کوشش کی تو کامیابی ملی۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ ہم تاریخی ون ڈے سیریز جیتےہیں اور ٹیم نےکبھی ہمت نہیں ہاری۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button