دنیاکھیل

چیمپیئنزٹرافی کا تیسرا میچ۔افغانستان جنوبی افریقہ سے شکست کھا گیا

چیمپیئنزٹرافی کے تیسر ےمیچ میں افغانستان جنوبی افریقہ سے شکست کھا گیاہے۔جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دی۔ 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 315 رنز اسکور کیے۔316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کے عظمت اللّٰہ عمر زائی اور راشد خان نے 18، 18 رنز بنائے، رحمت شاہ نے 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے ایک چھکا اور 9 چوکے بھی لگائے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button