دلچسپ و عجیب

ملازم بھرتی کرنے والے کنسلٹنٹ نے امیدوارسے مایوس ہوکرغصے میں اپناکی بورڈتوڑدیا

لندن میں ملازم بھرتی کرنے والے ایک کنسلٹنٹ نے امیدوارسے مایوس ہوکراپناکی بورڈتوڑدیا۔کنسلٹنٹ ایتھن موونی کے مطابق امیدوار نے انٹرویو کیلئے آنا تھا لیکن وہ نہیں آیا۔ آدھے گھنٹے بعد امیدوار نے کنسلٹنٹ کو میسیج کیا اور بتایا کہ اس نے دوسری ملازمت کی پیشکش قبول کر لی ہے۔اس صورتحال سے مایوس ہو کر ایتھن نے اپنا کی بورڈ توڑ دیا اور طنزیہ انداز میں کہا کہ مجھے کی بورڈ پر کوئی گالی والا بٹن نہیں مِلا۔ کون کہتا ہے کہ بھرتیاں کرنے والے کو امیدواروں کی پرواہ نہیں ہوتی۔ ایتھن کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس سے سوشل میڈیا صارفین محظوظ بھی ہوئے

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button