پاکستاندنیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وفد نے ملاقات کی۔امریکی وفد نے پاکستان کی خودمختاری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وفد کے دورے کو سراہا اور پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط اور متنوع بنانے کی خواہش کا اظہار کیا، تاکہ دونوں ممالک کے قومی مفادات کا باہمی احترام کرتے ہوئے فائدہ اٹھایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button