پاکستانی ٹیم ابتداء میں بہتر کھیل رہی تھی مگر بھارتی اسپنرز نے زبردست واپسی کی جس کے باعث پاکستان بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہا